نشری تقریر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تقریر جو ریڈیو، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تقریر جو ریڈیو، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر۔